@girlsstudentfederation: > جی ایس ایف( گرلز سٹوڈنٹس فیڈریشن) GSF کی وائس چانسلر، ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے ایک نہایت مفید ملاقات ہوئی۔ •1- ملاقات میں اپنے منشور کو مدنظر رکھتے ہوئے یونیورسٹی میں طالبات کے لیے زیادہ محفوظ، پُر سکون اور ہراسمنٹ سے پاک ماحول پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ • 2-اہم نکات میں بہتر کیمپس بحالی ،ایڈمینسٹریٹیو دفاتر میں سیکیورٹی کیمراز ، محفوظ ٹرانسپورٹ، مناسب لائٹنگ، اور ہراسمنٹ کے خلاف سخت کارروائی شامل تھی۔ •3-جی ایس ایف نے گرلز ہاسٹلز کے ڈسپلن اور مینٹیننس پر بھی گفتگو کی تاکہ ہاسٹل کا ماحول زیادہ سہولت بخش ہو سکے۔ ہم نے ہاسٹل ٹائمنگ، صفائی، ، وائی فائی اور ہاسٹل کی لڑکیوں کی حفاظت اور آسانی کے لیے سخت ڈسپلن کے مسائل اٹھائے۔ • ہاسٹل لڑکیوں کے لیے دوسرا گھر ہونا چاہیے، پریشانی نہیں۔ •4- وائس چانسلر نے تمام نکات توجہ سے سنے اور لڑکیوں کی حفاظت، ڈسپلن اور سہولتوں کے لیے مکمل تعاون اور جلد مثبت اقدامات کی یقین دہانی کروائی۔ • جی ایس ایف لڑکیوں کے حقوق، عزت، تحفظ اور بہتر سہولتوں کے لیے اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔ > #GSF #Girls students federation HazaraUniversity #SafeCampus

GSF
GSF
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 04 November 2026 18:44:06 GMT
316
45
2
0

Music

Download

Comments

drnavidkhani1122
Naveed Ullah Khan 👨‍🎓 :
my proud my chachu VC siab ❤️
2026-11-04 19:00:16
0
mehmoodshafiq43
🇵🇰 MحMوD🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-11-04 18:54:52
0
To see more videos from user @girlsstudentfederation, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About