جب ضرورت ختم ہوتا ہے تو سب چھوڑ دیتے ہیں 😭😭😭😭😭
میں بھی اس تکلیف سے گزر رہا ہو
2026-11-04 19:11:39
5
فـــــــــــــــــــانـــــــي :
کبھی آزماؤ مت ھمیں محبت کے کے چکر ميں
ھم محبت کے تحفے بھی قیامت تک ساتھ رکھتے ھیں
2026-11-05 04:39:46
2
𓆩༢࿔ྀુ صَدائے اَہلِ بَیتؑ꧂ :
isliye ke aaram kam main kabhi sukun Nahin hota🤲🥺
2026-11-11 06:17:34
1
kaza.khan :
کیونکہ لوگ محبت نہیں جانت۔
2026-11-05 03:08:35
1
🤗RAJA KhAn iNdHeR💯🥀 :
اصل میں ان لوگوں کو محبت کے دردکا پتہ نہیں ہوتا
2026-11-05 08:33:04
0
shero shayari :
محبت کے نام پر دل سے کھیل جاتے ہیں لوگ،
اپنا بنا کر پھر بدل جاتے ہیں لوگ۔
ہم تو آج بھی وفا نبھاتے رہ گئے،
اور ہمیں چھوڑ کر کسی اور کے ہو جاتے ہیں لوگ🥀🥀💔💔🥺🫀💔
2026-11-10 15:59:02
2
Malang :
دو کے دینے والوں کی قدر کرے یہ استاد کا درجا رکھتے ہیں
2026-11-09 04:04:52
1
👑 ADIL AFRIDI 302👑 :
💔حسن خدا نے دیا فدا ہم ہو گئے نصیب کسی اور کا تھا برباد ہم ہو گئے 💔🤕