@antalhayat_099: "مجھے تیرے علاوہ کسی اور کا نہیں ہونا۔ تو پیروں میں رکھ مجھے مٹا دے یا اپنے سر کا تاج بنا لے..!" #fyp #foryoupage #foryou #fypシ #foryoupoetry
*زندگی میں تنہا چل رہا ہوں تو کیا ہوا جنازے میں ہوگا نا سارا زمانہ میرے ساتھ😭💯*
2026-11-05 15:04:01
0
Faisal king1122 :
لوگ کہتے ہیں محبت میں کچھ نہ کچھ تو مل ہی جاتا ہے، یا تو محبوب مل جاتا ہے یا اس کی محبت دل میں رہ جاتی ہے، مگر میرا نصیب دیکھو، میرے حصے میں دونوں میں سے کچھ بھی نہیں آیا۔ نہ وہ شخص ملا جسے دل نے ہر دعا میں مانگا، نہ اس کی محبت کا وہ احساس ملا جسے لے کر عمر گزاری جاتی۔ میں بیچ میں کہیں رہ گیا، نہ ادھر کا نہ ادھر کا، نہ قربت ملی نہ تسلی۔ وہ سامنے بھی ہو تو ایسے جیسے اجنبی، اور دل میں بھی ہو تو ایسے جیسے کوئی خواب جو کبھی پورا نہ ہوا۔ شاید کچھ لوگوں کی قسمت میں محبت لکھی ہی نہیں ہوتی، صرف محبت کی کمی کا دکھ لکھا ہوتا ہے، اور ہم اسی دکھ کو مسکرا کر جیتے ہیں، کیونکہ رونے سے اب کچھ بدلتا نہیں۔
#v
2026-11-05 03:31:25
0
س م ی ع :
jo teri mrzi pr sath rakh
2026-11-05 07:00:01
0
ریاست عزیز راجپوت 👑🔥" :
ساری زندگی______ قرض رہیں گے تم پر💫
وہ شکوے جو میں نے کبھی کیے ہی نہیں🤎
2026-11-04 19:50:03
1
Ali Raza👀🤭😍 :
😭😭😭😭
2026-11-05 07:43:49
0
𖤐𖤐⟡⟡ ع𝐑𝐚𝐳𝐚.𝐒 ⟡⟡𖤐𖤐 :
[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-11-05 19:59:48
0
پیر طارق چشتی :
@Tahir iqbal Purbana🚩
2026-11-05 19:23:38
0
⫷ᴾᴿᴵᴺᶜᴱ᭄Sardar Rehman彡⫸ :
🥰🥰🥰
2026-11-05 17:44:25
0
Rizwan Hashmi786 :
🥰🥰🥰
2026-11-05 16:45:53
0
Sherryyy シ︎ :
🔥🔥🔥
2026-11-05 15:46:01
0
🦅مظہر کہتے ہیں 🦅 :
❤️❤️❤️
2026-11-05 13:25:42
0
🦅مظہر کہتے ہیں 🦅 :
🥰🥰🥰
2026-11-05 13:25:31
0
🦅مظہر کہتے ہیں 🦅 :
❤️❤️❤️
2026-11-05 13:25:29
0
Baloch 🥰❤️ :
🥰🥰🥰
2026-11-05 13:10:27
0
zulqaranin2 :
💓💓💓
2026-11-05 11:29:55
0
𓆩💔𓆪𝑨.𝑲 𝑩𝒓𝒐𝒌𝒆𝒏🦋? :
💔💔😔😔😔
2026-11-05 04:06:18
0
کاشی wasli🌝 :
❤️❤️❤️
2026-11-05 20:37:56
0
To see more videos from user @antalhayat_099, please go to the Tikwm
homepage.