Kash koi asa mely jo b melta h wo pesy ka dewana nekalta h
2026-11-05 18:53:15
0
Pasha Mani :
لیکن ایک مسئلہ ہے،
" ملو نہ تم تو ہم گھبرائیں، ملو تو آنکھ چرائیں "
جب اسکو دیکھتے ہیں تو انکھ بھر کے دیکھا بھی تو نہیں جاتا ،
دیکھتے ہی رونا آ جاتا ہے۔
کیا کریں۔
اس لیے دعا کرتے ہیں کہ وہ ملے ہی نہ، وہ دکھے ہی نہ۔