@drmansoorahmad47: الوداع مولانا کامران صاحب امام مسجدِ مصطفیٰ وہ شخص جو ہمیں نمازوں میں ملاتا رہا، اللہ کے گھر سے محبت سکھاتا رہا۔ آپ کی وجہ سے میرے والدِ محترم کی قبر آباد رہی، آپ کی دعاؤں سے ان کی یاد دل میں شاد رہی۔ آج رخصت ہو رہے ہیں مولانا کامران صاحب، دل اداس ہے، جدائی کا لمحہ ہے بے حساب۔ مسجدِ مصطفیٰ کی صفیں آپ کو یاد کریں گی، آپ کی امامت اور باتیں بہت یاد آئیں گی۔ آپ کی دعائیں ہمیشہ دل میں رہ جائیں گی، آپ کی محبتیں کبھی فراموش نہ ہو پائیں گی۔ پاکستان سے افغانستان کا یہ سفر مبارک ہو، اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ الوداع مولانا کامران صاحب! آپ جہاں بھی رہیں، خوش و آباد رہیں، ہمیشہ ہماری دعاؤں میں یاد رہیں۔ 🤲❤️ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور میرے والدِ محترم کی قبر کو بھی نور سے بھر دے۔ آمین۔@Aadil khan NAZIM @Dr Alex #allhamdulliah_for_everything❤ #pakafghandosti🇵🇰❤🇦🇫 #pokhtonistan #alwidah #mansoortherapy