@asad_khanjui: ظرف دیکھیں میرے قائد کا 🥹🫀 ہمیں تمام قیدیوں کی بات کرنی ہو گی اور جو پی ٹی ائی کے کارکن جیلوں میں ہیں ہمیں ان کے بھی بات کرنی ہے جو شخصی حوالے سے کچھ معاملات ہیں اگر وہ ذکر ہوئے ہیں تو بجا طور پر ہوئے ہیں اس سے کوئی مجھے اختلاف نہیں ہے لیکن پولیٹیکلی ایشوز کو پولیٹیکل انداز میں اور اسی وسعت کے ساتھ پیش کرنی چاہیے۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب #foryou #maulanafazlurrehman #جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے #viral