@luis4.js: the app is called devote and its free ! #devote #bibleapp #biblestudy #christian

Luis
Luis
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 04 November 2026 21:07:31 GMT
222
14
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @luis4.js, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لوگ کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ محبت کا رنگ پھیکا پڑ جاتا ہے، جوش مدھم ہو جاتا ہے اور رشتے محض عادت بن کر رہ جاتے ہیں۔ لوگ تھک جاتے ہیں، ہاتھ چھوڑ دیتے ہیں اور اکثر عمر کے اس حصے میں ایک دوسرے کو بوجھ سمجھنے لگتے ہیں جہاں سہارے کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ مگر میرا تمہارے ساتھ وعدہ اور میری چاہت اس دنیا کے عام رواج سے ہٹ کر ہے۔ میں تمہیں صرف اس وقت تک نہیں چاہنا چاہتا جب تک زندگی رنگین اور آسان ہے، بلکہ میں نے تمہیں عمر کے اس آخری پڑاؤ تک چاہنا ہے—اس وقت تک جب ہمارے قدم لڑکھڑائیں، جب یادیں دھندلانے لگیں اور جب دنیا ہمیں کسی اور کی نظر سے نہیں، بلکہ ایک دوسرے کی ضرورت کے روپ میں دیکھے۔ اگر کبھی وہ وقت آئے جب جسم کمزور ہو جائیں اور خاموشی باتوں پر حاوی ہونے لگے، تب بھی میرا ہاتھ تمہارے ہاتھ میں ہوگا۔ میں تمہیں کبھی بوجھ نہیں سمجھوں گا، کیونکہ تم وہ سکون ہو جسے میں نے زندگی بھر پایا ہے۔ میں تمہاری عمر کے ہر پل کا، تمہاری ہر تھکن کا اور تمہارے ہر لمحے کا ساتھی بننا چاہتا ہوں۔ بس اتنی سی التجا ہے کہ زندگی کے اس طویل سفر میں میرا ہاتھ تھامے رہنا، کیونکہ تمہیں چاہنے کا یہ سفر کبھی ادھورا نہیں چھوڑنا مجھے۔ #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage

About