@mark.lopez334: Part 2 Rải thư tình cho toàn bộ con gái trong lớp và cái kết

Mark Lopez
Mark Lopez
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 05 November 2026 01:20:01 GMT
258
6
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mark.lopez334, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جنہیں میرا من پسند شخص مل گیا ہے، اُن سے کہنا اُسے ذرا سنبھال کر رکھیں۔ وہ صرف ایک انسان نہیں، میری پوری دنیا تھا، اُس کی مسکراہٹ میں میرا سکون بستا تھا۔ اُس کی آنکھوں میں کبھی میرے خواب ہوا کرتے تھے، اُس کی ہر بات میں میرے نام کے احساس ہوا کرتے تھے۔ اُسے کبھی میری طرح اداس مت ہونے دینا، وہ خاموش ہو جائے تو اُسے تنہا مت چھوڑ دینا۔ اُس کی چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھنا، وہ ناراض ہو جائے تو اُسے محبت سے منا لینا۔ اُسے کبھی یہ احساس مت ہونے دینا کہ وہ اکیلا ہے، کیونکہ کبھی اُس کے لیے کسی کا پورا جہاں ہونا بھی کافی نہیں تھا۔ وہ ہنستا بہت خوبصورت ہے، اُسے ہنستے رہنے دینا، اُس کی آنکھوں میں کبھی آنسو مت آنے دینا۔ اور ہاں، اگر کبھی وہ تم سے روٹھ جائے، تو اُسے منانے میں اپنی انا کو درمیان مت لانا۔ کیونکہ ہم نے اُسے کھو کر یہ بات سیکھی ہے، کچھ لوگ دوبارہ نہیں ملتے، چاہے ساری عمر دعائیں مانگ لو۔ بس ایک بات کہنا اُس سے، جس دل میں کبھی اُس کے لیے جان بستی تھی، آج بھی اُس کی خوشی کی دعا وہیں سے نکلتی ہے۔ 🥀

About