@gucuahue: Set bộ nữ GUNO , mặc tôn form , phong cách trẻ trung , xinh sang lắm luôn #gucuahue #guno #setboxinh #setbo #setbonu

Gu Của Huệ
Gu Của Huệ
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 05 November 2026 02:10:00 GMT
105
3
1
2

Music

Download

Comments

gucuahue
Gu Của Huệ :
Bộ đẹp
2026-11-05 02:19:02
0
To see more videos from user @gucuahue, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

والد نے تینوں بیٹیوں کی تعلیم کے لیے اپنا گاؤں چھوڑ کر شہر میں رہائش اختیار کی، دن رات محنت کی اور انہیں اعلیٰ تعلیم دلوائی، لیکن جب ڈگریاں مکمل کرنے کے بعد روزگار کی تلاش شروع ہوئی تو ان بہنوں کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ جنوبی پنجاب کے شہر رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والی ان تین تعلیم یافتہ بہنوں نے مشکلات کے سامنے ہمت ہارنے کے بجائے اپنے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا فیصلہ کیا۔ ان کی ابتدائی تعلیم گاؤں  میں ہوئی، لیکن جب بڑی بہنوں کا کالج شروع ہوا تو والد نے صرف ان کی تعلیم کی خاطر شہر منتقل ہونے کا فیصلہ کیا اور اپنی ملازمت میں بھی تبدیلی کی۔ ایف ایس سی کے بعد تینوں بہنوں نے اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے اور خودمختار بننے کا خواب دیکھا، جس کے لیے انہوں نے کراچی کی یونیورسٹی میں ڈاکٹر اور فارمیسی کی تعلیم حاصل کی۔ ڈگری مکمل کرکے جب وہ واپس رحیم یار خان آئیں تو اسی دوران ان کے والد کو گردوں کا مسئلہ درپیش ہوا اور ایک سال کے اندر ان کا ڈائیلاسز بھی شروع ہو گیا۔ دوسری جانب مقامی ہسپتالوں اور فارمیسیز میں فارماسسٹ بھرتی کرنے کا رجحان محدود تھا، جبکہ انڈسٹریز میں ملازمت کے مواقع بھی کم تھے، اور جہاں نوکری ملتی وہاں تنخواہ اتنی کم ہوتی کہ اپنی ضروریات پوری کرنا بھی مشکل تھا۔ فارمیسی جیسی معتبر پیشہ ورانہ ڈگری حاصل کرنے کے باوجود مناسب ملازمت نہ ملنے پر ان بہنوں نے حالات کے سامنے ہار ماننے کے بجائے خود اپنے لیے راستہ بنانے کا عزم کیا، تاکہ اپنی تعلیم کو بروئے کار لا کر باعزت روزگار حاصل کر سکیں اور اپنے خاندان کا سہارا بن سکیں۔

About