@likyhaby:

likyhaby
likyhaby
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 05 November 2026 02:02:37 GMT
123
6
1
1

Music

Download

Comments

marybabayturpm
marybabayturpm :
🥰🥰🥰
2026-11-05 02:13:55
0
To see more videos from user @likyhaby, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

❤️ الحمدللہ! جب نیت صاف اور مقصد نیک ہو، تو اللہ پاک راستے بھی آسان فرماتا ہے اور عزت بھی عطا کرتا ہے۔ 🤲 آج امید ماڈرن ایجوکیشن سکول کے لیے ایک تاریخی اور یادگار دن رہا۔ شاید یہ ہمارے یتیم بچوں کی دعاؤں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے ہماری چھوٹی سی کوشش کی قبولیت ہے کہ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید صاحب، ایس پی رورل ڈویژن صابر گل خان صاحب، پی ایس او ٹو سی سی پی او، ایس ایچ او تھانہ خزانہ قاضی اکمل صاحب اور پولیس فورس کے دیگر افسران ہمارے سکول تشریف لائے۔ ڈاکٹر میاں سعید صاحب نے ہمارے یتیم بچوں سے ملاقات کی، انہیں پیار دیا، ان کے ساتھ قیمتی لمحات گزارے، بچوں میں تحائف تقسیم کیے اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔ ❤️ یہ صرف ہماری خوشی نہیں، بلکہ ہمارے یتیم بچوں، ہمارے سکول اور پورے علاقے کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔ ان معصوم چہروں کی مسکراہٹ ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔ اللہ پاک اس محبت کو ان بچوں کے روشن مستقبل کا ذریعہ بنائے اور تمام مہمانوں کو بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین! 🤲🌹

About