@molanaibadullahsab: #dawat_e_tablig #islamicworld_056 #islamicstatus #islamic_video #islamicpost ✨💫

⭐️Islamic videos💫
⭐️Islamic videos💫
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 05 November 2026 02:07:23 GMT
181244
14854
430
194

Music

Download

Comments

ziaurrehman3392
Zia Ur Rehman3392 :
yar plz yar asi Jo post Lagta ha is ky kilaf action lyna chahi wo Allah Ka Ghar ha khana Kaba us ky Sath compare Kar Rahay ho jhan tumhri Soch sy zyda faritay hotay ha Jo yeh tumhari ankay dhak bi nai saqti aur wahn ki government ny limit Rakhi ha wahn any ki warna sari dunia wahn chlay jati because us sy mange nai HOTA isi Lia wahn limit ha logon ki plz don't again this post
2026-11-05 10:28:13
0
sami_shah49
Syed Abdul Sami :
میں دیوبند ہوں لیکن یہ پوسٹ بکواس ہے بزرگوں نے ایسی چیزوں سے منع فرمایا ہے
2026-11-05 03:35:12
128
ibnalijohar888
I.b.a.j :
you are not Supposed to do thta[Whatever]
2026-11-05 08:12:53
0
ejazulhaq148
ejazu742 :
bro don't say this
2026-11-05 10:43:14
0
jan.nisar0
SALAR :
Yaha Kuch our hota ha Deen ka tabligh nahe haota
2026-11-05 04:01:00
14
muhammadbilal9414930
Muhammed Bilal :
یا رسول ﷺ
2026-11-05 07:49:56
0
farhan90x
Ƒᴀʀʜαη Ꮶʜαη✓ :
delete Karo video bhai
2026-11-05 07:18:11
0
farhansajid08
Farhan Sajid :
کہنا کیا چاہتے ہو مطلب یہ کہ یہ حج سے بڑی فضیلت ثابت ہوگئی۔۔۔۔؟؟
2026-11-05 05:57:49
8
zaheeruddinbabarbaig871
ظہیر الدین بابر بیگ :
ایسے تو کئی دوسرے شعبوں میں کام کرنے والوں کی تعداد حجاج کرام سے زیادہ ہے البتہ ضرورت اس بات کی ہے اتنے بڑے اجتماع میں ائے لوگوں کو مذہب اور دین کا فرق سمجھانا علماء کرام کی ذمہ داری ہے کیونکہ کہ دین چند عبادات کا نام نہیں بلکہ دین اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے
2026-11-05 04:41:41
3
m.skhan600
free islamic history movies🌹 :
ایسی پوسٹ نہ کرے ایک دین کے کام کا دوسرے دین کے کام کا تعداد پر موازنہ نہ کرے حج فضائل کے اعتبار سے اعلیٰ و افضلیت رکھتا ہے
2026-11-05 03:15:08
10
khyber.one
khyber one :
سر ادھر لوگوں سے تھوڑی سی غلطی ہو رہی ہے جو نیچے کمنٹس میں بتا رہے ہیں جناب حج ایک اسلامی فریضہ ہے وہ الحمدللہ سب کو نصیب کرے دوسری بات وہ دوسری ممالک میں ادھر وہ لوگ جا سکتے ہیں جن کے پاس پیسہ ہو اور یہ ماشاءاللہ پاکستان میں ہے تو ابھی تو غریب و امیر ہو جو بھی ہو وہ جا سکتا ہے تو تعداد کے لحاظ سے بات کر رہا ہوں اور اس میرا کوئی مطلب نہیں
2026-11-05 04:34:55
3
umar.gujjar.533
عمر گجر 213 گ۔ب :
11111¹111111111111🥰🥰🥰🥰❤️🥰🥰🥰😊
2026-11-05 12:50:50
0
zubair.bhutta0743
Zubair Bhutta :
حج سے بڑی فضیلت نہیں غریب عوام اجتماع میں تو جا سکتے ہے تاکہ کچھ سیکھ سکے لیکن حج کرنے کیلیے ان کے پاس اتنا سرمایا نہیں اللّٰہ تعالٰی ہر غریب مسلمان کو حج کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
2026-11-05 06:22:59
8
akfarman6
فرمان خان رگڑائی ورکس :
اپ نے تو وہ رائیونڈ کا موازنہ حج سے کر دیا ہے لیکن اپ کو یہ پتہ ہونا چاہیے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ جو شخص خلوص دل کے ساتھ حج کرے گا اس کے تمام پچھلے گناہ معاف ہو جاتے ہیں گویا ایسے ہو جاتا ہے کہ جیسے اس نے ابھی ماں کے پیٹ سے جنم لیا ہو اور اپ کے رائیونڈ کے بارے میں یہ کہیں پہ نہیں لکھا ہوا یہ اپ لوگوں نے بنائی ہوئی ہے
2026-11-05 04:21:42
3
mobile.pricee
mobile pricee :
اصل تو حج ہے
2026-11-05 08:56:35
1
user5473948370833
روحی دا مان :
وہاں کا مقابلہ کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ کڑوروں کی تعداد میں فرشتے طواف کرتے ہیں جو آپ کو دیکھ بھی نہیں سکتے
2026-11-05 09:22:49
1
abdul.sattar.rajp91
Abdul Sattar Rajput :
haj ka makbly ma ajtma ko ni malo
2026-11-05 10:06:58
1
zrbaloch05
👑 Z R 👑 B A L O C H 👑 :*: :
mashaallah
2026-11-05 04:41:59
1
khan.ghaffar.khan786
🏌🏻سردار عبد الغفار باچا🏌🏻 :
بھائی یہ غلط فوسٹ ہے کعبہ اور تبلیغ میں آ سمان اور زمین کا فرق ہے یہ فوسٹ ڈیلٹ کرو میں خود بھی تبلیغی ہوں لیکن تبلیغ ہزار سال بعد بھی کعبہ تک نہیں پونچھ سکتا 🙏
2026-11-05 05:15:10
1
user8768168572166
Abdnllah awan04 :
❣️
2026-11-05 05:05:05
1
user783283746
💫 🧬 :
مطلب کیا ھے اسکا؟؟؟
2026-11-05 03:51:31
2
junaidgongave
junaid gongave :
means ?
2026-11-05 04:01:39
1
malikg350
❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹 :
Aj haj free kr do phir dekhna logo ki tadat
2026-11-05 04:12:46
1
rana.saudi.alaaa
Rana Saudi alaaa :
hajj rukan hy ya bidat rukan ni....hajj ka es bidat sy mukbla .
2026-11-05 09:45:09
0
roohan.choudhary
Muhammad Ahmad Araien :
MashAllah
2026-11-05 14:26:21
0
To see more videos from user @molanaibadullahsab, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About