✨🌹 اقوالِ زریں 🌹✨
اچھے اخلاق سے پہلے پیسے کا ہونا ضروری ہے،
غریب کی خوش اخلاقی کو لوگ مجبوری سمجھتے ہیں۔
👑🔥 یاد رکھو! اپنی قدر خود بناؤ، محنت اتنی کرو کہ لوگ تمہاری غربت نہیں، تمہاری کامیابی کی مثال دیں۔ ❤️🩹
2026-11-05 05:11:18
1
To see more videos from user @fatmag1473, please go to the Tikwm
homepage.