@rocket.ho: Bomx universal handle grip with bar end #handlegrip #handlegripwithbarend #bomxhandlegrip #bomx #motoraccessories

rocketec
rocketec
Open In TikTok:
Region: PH
Thursday 05 November 2026 02:40:13 GMT
284
10
1
2

Music

Download

Comments

nek_uchiha
nek_uchiha :
nalalagyan bayan ng bar end
2026-11-05 02:51:18
1
To see more videos from user @rocket.ho, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*پاکپتن دیپالپور روڈ پر المناک ٹریفک حادثہ، مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 11 افراد جاں بحق، 33 زخمی* *پاکپتن 17 ایس پی اسٹاپ دیپالپور روڈ پر ملتان سے قصور جانے والی مسافر بس اور مخالف سمت سے آنے والے ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 33 زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر آصف رضا اور ڈی پی او جاوید اقبال چدھڑ فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں کے ہمراہ امدادی کارروائیوں کی نگرانی کی۔*  *حادثے میں پھنسے مسافروں کو نکالنے کے لیے کرین سمیت بھاری مشینری کی مدد سے تقریباً تین گھنٹے تک ریسکیو آپریشن جاری رہا۔ ڈپٹی کمشنر آصف رضا نے واقعے کی سنگینی کے پیش نظر فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے اضافی ڈاکٹرز اور طبی عملے کو طلب کر لیا۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے ہسپتال پہنچ کر زخمیوں کی عیادت کی اور علاج معالجے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال انتظامیہ کو زخمیوں کو فوری، معیاری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ زخمیوں کے لیے ہنگامی بنیادوں پر ادویات اور خون کا انتظام یقینی بنایا گیا جبکہ دو شدید زخمیوں کو مزید بہتر طبی علاج کے لیے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، دیگر زخمیوں کا علاج جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر آصف رضا نے المناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو علاج معالجے اور امدادی سرگرمیوں میں ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کی ہدایت کی۔* *نعمان رشید۔۔۔* *ایڈمن پاکپتن سوشل میڈیا*

About