@mahak1244: کچھ باتیں بظاہر کھانے کی ہوتی ہیں، مگر حقیقت میں رشتوں، وفاداری اور اپنی ذمہ داریوں کی ہوتی ہیں۔ اگر تم باہر سے اپنا پیٹ بھر کر آؤ گے تو گھر میں رکھا تمہارا حصہ کوئی اور کھا جائے گا۔ زندگی میں بھی یہی اصول ہے، جب تم اپنی ذمہ داریوں اور اپنے رشتوں سے غافل ہو کر باہر سکون تلاش کرو گے تو تمہاری جگہ کوئی اور لے سکتا ہے۔ پھر پچھتاوے کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آئے گا۔ یاد رکھو! اپنے حصے کی قدر وقت پر کرو، کیونکہ جو چیز تمہارے لیے سنبھال کر رکھی گئی ہو، ضروری نہیں کہ وہ ہمیشہ تمہارا انتظار کرتی رہے۔ Maha Writer 🖤 #MahaWriter #UrduQuotes #LifeLessons #RelationshipQuotes #Betrayal
اسلام کے بنیادی اصولوں کے یہ بات خلاف ھے،
اس میسج صرف اس حد تک ٹھیک جب دونوں کھانے خراب ھوں،
اسلام میں میاں بیوی اپنے اپنے اعمال کے زمہ دار ھیں ایک گناہ تو دوسرا بھی ضرور گناہ کرے گا یہ اسلام کا قانون نہیں۔
دلیل:
شیطان نے اللہ کو کہا میں تیرے بندوں کو گمراہ کروں گا تو اللہ نے کہا جو میرے ماننے والے ھوں وہ تیری کسی چال میں نہیں آہیں گے۔
لہذا تعلیم علم صرف قرآن سے لین یہ ڈراموں کا علم ناقص ھے جتنا بھی خوبصورت کرکے پیش کیا جاۓ
2026-11-05 07:39:44
102
بلوچ صاحب 💀😈 :
very right
2026-11-08 06:20:11
0
𝑫𝒖𝒂🦋 :
makafata amall 💞
2026-11-06 09:53:13
9
Saiin❤️🫀 :
absolutely
2026-11-07 11:25:45
0
𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓐𝓼𝓪𝓭 :
bel kol say 🌹🌹🌹🌹🌹
2026-11-07 08:24:04
0
user6679672414166 :
mujy samj agye 🥰
2026-11-07 11:42:29
0
Mahi✨💫❤️ :
mje smj ni aae iski kia scene hai
2026-11-05 09:11:01
40
🍂 :
u r right
2026-11-07 04:13:14
0
نواب زادہ 👈🇸🇦 :
right a gayii smjah
2026-11-06 08:26:03
0
😘🦋 PRETTY 😘🦋 :
Is aik bath kiliye ab Sara drama dekna parega mujhi hhh😂
2026-11-05 08:59:34
23
🥷Queen of warrior's🔪it's~m€ :
ڈیفنیٹلی 💯
2026-11-05 09:21:04
14
❤️MuqadasAlihasSan❤️ :
bht bari bat ki agr smjhi jayae
2026-11-06 09:51:16
21
Tuba Anwar :
absolutely right
2026-11-05 10:09:27
13
Shumaila Imran :
m samjh gai
2026-11-05 18:26:03
9
It's Queen👑 :
beshak
2026-11-05 04:17:36
13
Shani King :
بہت گہری بات لکھی ہے
2026-11-05 13:40:18
5
horain :
samajhne waly smajh gy good ho gya
2026-11-05 11:01:41
5
MBK :
:اسلام کے بنیادی اصولوں کے یہ بات خلاف ھے،
اس میسج صرف اس حد تک ٹھیک جب دونوں کھانے خراب ھوں،
اسلام میں میاں بیوی اپنے اپنے اعمال کے زمہ دار ھیں ایک گناہ تو دوسرا بھی ضرور گناہ کرے گا یہ اسلام کا قانون نہیں۔
دلیل:
شیطان نے اللہ کو کہا میں تیرے بندوں کو گمراہ کروں گا تو اللہ نے کہا جو میرے ماننے والے ھوں وہ تیری کسی چال میں نہیں آہیں گے۔
لہذا تعلیم علم صرف قرآن سے لین یہ ڈراموں کا علم ناقص ھے جتنا بھی خوبصورت کرکے پیش کیا جاۓ
2026-11-05 13:31:25
5
Mirha Meer 💞 :
it's reality today and future days ..
2026-11-05 17:29:06
7
TiKKHii MiRcHiii😈_☻︎ :
deeply true aj kl mard or orty wqi asi hi hogai hn
2026-11-05 10:13:02
6
Azlan Ahmad Dogar :
it's true reality
2026-11-05 06:06:04
16
Madiha Shahid :
mgr kch orten aesi ni Hoti hn ,,
2026-11-05 13:44:43
19
Waheed ahmad :
صحیح بات ہے ۔۔۔ لیکن سمجھنے والے کے لیے ۔
2026-11-05 10:04:16
5
To see more videos from user @mahak1244, please go to the Tikwm
homepage.