@amirhamzakhan22: اصل میچ تو گراؤنڈ میں نہیں، تماشائیوں کی گیلری میں چل رہا تھا! 😂🏀 ذرا ان کا یہ جذبہ اور اچھل کود چیک کریں! اگر آپ نے یہ مزہ لائیو نہیں دیکھا تو کچھ نہیں دیکھا۔ اگلے میچ میں خود آئیں اور خود دیکھ لیں! #basketball🏀 #janon #localvibes #jazba #fun