@kpkpoliceheroes001: اب ظلم، ناانصافی اور عوام کے ساتھ زیادتی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بلا تفریق سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ عوام کی جان و مال کا تحفظ، مظلوموں کو انصاف کی فراہمی اور جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے یا بے گناہ شہریوں کو تنگ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ قانون سب کے لیے برابر ہے، چاہے کوئی کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو۔ پشاور پولیس عوام کی خدمت اور امن و امان کے قیام کے لیے پوری ذمہ داری اور عزم کے ساتھ اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید صاحب 🫡 #viralvideo #kpkpolice #realheroes #viralvideo #kpkpolice