@kaif_writes: میرے صبر کو ٹوٹنے نہ دینا، اے خدا! کہ اب حوصلوں کے سہارے زندگی گزار رہا ہوں۔ میں نے ہر درد کو خاموشی سے سہہ لیا ہے، ہر زخم کو تیری رضا سمجھ کر قبول کیا ہے۔ بس اتنی سی التجا ہے میرے مولا! میرے لبوں کی خاموشی کو میری کمزوری نہ سمجھنا، کہ اگر کبھی میرے صبر کی آخری حد ٹوٹ گئی، تو میری آہ عرشِ الٰہی تک جا پہنچے گی۔ یا اللہ! مجھے صبر بھی عطا فرما اور اپنے فیصلوں پر راضی رہنے کا حوصلہ بھی۔ آمین۔ 🤲