@gehre_alfaaz17: زندگی اتنی سستی نہیں ہے کہ اُسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے برباد کیا جائے یہ اللہ کی امانت ہے ، مُسکرائیں کیونکہ آپ سے محبت کرنے والی کوئی عام ذات نہیں بلکہ اس کائنات کا مالک ہے . . . . . #foryou #fyp #fyppppppppppppppppppppppp #gehrealfaaz17 #urdupoetry