@zulq.7: "عاشق! یار کی یاد میں رو، مگر اپنے رب سے منہ نہ موڑ۔ اُس کی کمی محسوس کر، مگر اپنی عزت نفس کو خاک میں نہ ملا۔ اگر تیرے نصیب میں وصل نہیں نو اپنے دل کو نفرت کا مزار نہ بنا۔ فقر یہ نہیں کہ تو سب کچھ کھو کر خود کو بھی کھو دے؛ فقر یہ ہے کہ محرومی کے باوجود تیرا دل اپنے رب سے بدگمان نہ ہو۔ اور سب سے گہری بات سن... یار کی جدائی میں سب سے بڑا امتحان یہ نہیں کہ تو اُس کے بغیر کتنا روتا ہے؛ بلکہ یہ ہے کہ اُس کے بغیر تو اپنے اندر کے انسان کو کتنا محفوظ رکھتا ہے 🦚❤️🩹 #موسیقی #ساز #❤️🌻