@rajpoot80428: #ماجد خان اور عمران خان کزن (خالہ زاد بھائی) ہیں عمران خان نے بطور کپتان ماجد خان کو ٹیم سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جسے انہوں نے اپنی کپتانی کے دوران مشکل ترین فیصلوں میں سے ایک قرار دیا تھا۔#عمران خان نے اپنے والد اکرام اللہ خان نیازی کو شوکت خانم ہسپتال کے بورڈ/چیئرمینی سے الگ ہونے کا کہا تھا عمران خان کا مؤقف تھا کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال ایک قومی منصوبہ ہے جہاں کسی بھی قسم کا خاندانی اثر و رسوخ یا سست روی برداشت نہیں کی جا سکتی۔ چنانچہ انہوں نے میرٹ کو برقرار رکھنے اور کام کی رفتار تیز کرنے کے لیے اپنے والد سے استعفیٰ طلب کیا۔