@muskanfatima901y: میاں بیوی کا رشتہ محبت، رومانس، قربت اور ایک دوسرے کی خواہشات کا احترام کرنے سے خوبصورت بنتا ہے۔ ❤️ رشتے میں چاہت کا اظہار دونوں طرف سے ہو تو زندگی مزید حسین ہو جاتی ہے۔ 🥰🌹 #HusbandWifeLove #RomanticLove #CoupleGoals #MarriageLife #TrueLove