*آج جس کو مجھ میں ہزار غلطیاں نظر آتی ہیں ❤️🩹🫠*
*کبھی اس نے کہا تھا تم جیسے بھی ہو میرے ہو 💔🥲*
2026-11-05 05:38:04
1
Nayab :
😭😭😭 yes
2026-11-05 17:35:02
1
Rana Sab :
p
2026-11-05 14:27:03
1
🌷💞روحِِ من💞🌷 :
دل کی کتاب میں گلاب ان کا تھا
رات کی نیند میں خواب ان کا تھا
کتنا پیار کرتے ہو جب ہم نے پوچھا
مر جائے گے جواب ان کا تھا
ہوئی جب دنیا خلاف ہمارے
پتھروں میں سے پہلے وار ان کا تھا