@kingshaheen007: کرکٹ کے میدان سے ہٹ کر شاہد خان آفریدی کا ایک اور تاریخی کارنامہ! شاہد آفریدی نے 60 بے سہارا اور یتیم لڑکیوں کے گھر بسا دیے! سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ نہ صرف میدانِ کرکٹ کے ہیرو ہیں بلکہ غریبوں اور بے سہاروں کے لیے ایک سچے مسیحا بھی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد آفریدی نے پاکستان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والی 60 یتیم اور بے سہارا لڑکیوں کی شادیاں مکمل طور پر اپنے ذاتی خرچے سے کروائی ہیں۔ ان جوان لڑکیوں کا دنیا میں اللہ پاک کے سوا کوئی آسرا نہیں تھا۔ ان بچیوں کے رشتے زیادہ تر دینی مدارس کے طلباء اور مساجد کے ائمہ کرام کے ساتھ کرائے گئے ہیں تاکہ ان کا مستقبل محفوظ اور دیندار ماحول میں گزرے۔ • گھر کا مکمل سامان اور گاڑی کا انتظام: شاہد آفریدی نے ہر دلہن کو گھر کا تمام ضروری سامان (جہیز) دیا اور اس سامان کو باوقار طریقے سے دولہا کے گھر تک پہنچانے کے لیے گاڑیوں کا انتظام بھی خود کیا۔رخصتی کے وقت فی دلہن کو 50ہزار روپے نقد سلامی بھی دی گئی۔اس پروقار تقریب کے موقع پر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ: "یہ سلسلہ اب رکے گا نہیں بلکہ ہمیشہ چلتا رہے گا۔ اب دوبارہ ایک نئی لسٹ تیار کی جا رہی ہے اور انشاء اللہ اگلے دو ماہ کے اندر مزید بے سہارا اور یتیم لڑکیوں کی شادیاں کرا کر ان کے گھر آباد کیے جائیں گے

👑𝐊𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐄𝐄𝐍😈
👑𝐊𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐄𝐄𝐍😈
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 05 November 2026 04:12:37 GMT
4715
317
9
0

Music

Download

Comments

drazazpeerzada
Dr Azaz Peerzada :
اچھا کام ہے ہے لیکن مرشد عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتا ۔
2026-11-05 04:34:39
1
malikdmawan
Malik DM Awan :
jazak Allah
2026-11-05 17:28:29
0
muhammad.abid3462
waid Ali :
❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰😁
2026-11-05 20:14:44
0
tayyabg321
tayyab admeer :
masallah sobhanallah masallah sobhanallah masallah sobhanallah
2026-11-05 04:33:32
0
154nadeem
Nadeem Akhtar :
💞💞💯
2026-11-05 14:04:38
0
raheem.baksh409
Raheem Baksh :
🥰🥰🥰
2026-11-05 08:22:34
0
anabiashazadi7
Pti tiger 💖💖💖💖🤟🤟🤟 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-05 05:39:36
0
user6580141315419
user6580141315419 :
🥰🥰🥰
2026-11-05 05:11:35
0
ab.ghafaar.10
AB,Ghaffar,10 :
❤️❤️❤️
2026-11-05 19:22:54
0
To see more videos from user @kingshaheen007, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About