> مسکرانے سے پہلے رو کر آیا ہوں، میں اپنا پسندیدہ
> شخص کھو کر آیا ہوں۔ 🥀💔
>
> جس کے بغیر رہنا مشکل تھا میرے لیے، آج میں اُس سے
> بہت دور ہو کر آیا ہوں۔ 💔😭
>
> کیسے بیان کروں میں اپنی دردِ جدائی، میں اپنا
> محبوب اُس کے محبوب کو دے کر آیا ہوں۔ 💔😭🥀 عبداللہ جٹ
2026-11-05 04:27:23
2
To see more videos from user @khan_99.9, please go to the Tikwm
homepage.