@stray._.soul1: آخر کار میں محبت کی یکطرف جنگ ہار گیا یہ بات مجھے بہت دیر بعد سمجھ آئی کہ آپ کسی کا جتنا مرضی کر لو وہ انسان کو آپ کو یہ لازمی احساس کرواتا ہے کہ آپ اُس کے لئے کوئی معنی نہیں رکھتے دکھ یہ نہیں کہ جدائی میں سب سے زیادہ تکلیف دینے والی چیز چلے جانا نہیں بلکہ یہ جان لینا ہے کہ تمہاری غیر موجودگی نے اس شخص کی زندگی میں جس سے تم محبت کرتے تھے کوئی خلا ہی پیدا نہیں کیا