@bazilofficial6: سنا ہے کہ آج کل تم پر اللہ کی رحمتیں نازل ہو رہی ہیں؟ 🥺 رحمتیں؟ پریشانی اور مصیبت رحمت کی ہی نشانیاں ہوتی ہیں 🤲 پریشانی کے بغیر اب دن گزرے تو حیرت ہوتی ہے ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرو ❤️ #allah #rehmat #shukar #pareshani #dua #islam #islamicvideo #emotional #fyp #viral #sukoon❤