@aliraza333443: مردانگی طاقت دکھانے کا نام نہیں، کسی کے لیے سکون بن جانے کا نام ہے۔ عورت کو ڈرا کر نہیں، محبت سے جیتا جاتا ہے، اس کے آنسوؤں کو اپنی ذمہ داری سمجھا جاتا ہے۔ وہ دنیا سے ہار کر تمہارے پاس آئے، تو اسے حوصلہ اور تحفظ ملنا چاہیے۔ کیونکہ سچا مرد وہی ہے، جس کے پاس عورت خود کو محفوظ سمجھے۔ ❤️🥀 #foryou