@iqra.reminders.4: کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں کیے جا سکتے، کچھ آنسو ایسے ہوتے ہیں جو کسی کو دکھائی نہیں دیتے۔ مگر تمہارا رب تمہارے دل کا ہر حال جانتا ہے۔ جب دنیا تمہاری بات نہ سمجھے تو اپنے رب سے بات کرو، وہ تمہاری خاموش دعائیں بھی سنتا ہے۔ 🤍 اپنا غم لوگوں کے سامنے نہیں، اپنے رب کے سامنے رکھو۔ 🌙 #IqraReminders #QuranReminder #SurahYusuf #QuranAyat #islamicreminder