@muslimahvibes_2: اس کی آواز سنی تو یوں محسوس ہوا، جیسے خاموش دھڑکنوں کو زندگی مل گئی ہو۔ کچھ آوازیں صرف کانوں تک نہیں پہنچتیں، بلکہ روح میں اتر کر دل کو سکون دے جاتی ہیں۔ سچ ہے، بعض لوگوں کی آواز میں بھی محبت ہوتی ہے، جسے سن کر انسان چند لمحوں کے لیے اپنے سارے دکھ بھول جاتا ہے۔ ❤️