میں جب تھک جاتا ہوں تو
زندگی کے صفحات واپس پلٹ کر دیکھنا
شروع کر دیتا ہوں۔۔۔
اس صفحے پہ آ کر رک جاتا ہوں جہاں
زندگی تمہیں مجھ سے ملاتی ہے
دیکھتا ہوں زندگی تو اس صفحے سے
آگے بڑھی ہی نہیں ۔۔۔
وہی صفحہ۔۔۔ صفحہ زیست ٹھہرا
🥀
2026-11-09 05:00:11
0
To see more videos from user @muskan.prii2, please go to the Tikwm
homepage.