@awiniec38: 🐟🔥 Receita de Peixe Assado na Lenha com Verduras 🌿🥕🍅 🐟🔥 Receita de Peixe Assado na Lenha com Verduras 🌿🥕🍅 Ingredientes: 🐟 1 peixe inteiro limpo 🧄 4 dentes de alho amassados 🍋 Suco de 1 limão 🫒 3 colheres (sopa) de azeite 🧂 Sal e pimenta‑do‑reino a gosto 🍅 Tomates 🧅 Cebola 🫑 Pimentão 🥕 Cenoura 🥒 Abobrinha 🌿 Cheiro‑verde 👩🍳 Modo de preparo: Tempere o peixe e deixe marinar por 30 minutos. Acenda a lenha e espere formar uma boa brasa. Coloque o peixe para assar lentamente junto com as verduras, regando tudo com azeite. Asse até o peixe ficar dourado por fora e macio por dentro. Finalize com cheiro‑verde e sirva bem quente. 😊🔥

awiniec38
awiniec38
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 05 November 2026 05:47:40 GMT
198
49
4
2

Music

Download

Comments

cali36152
user3395734833399 :
Amén
2026-11-05 11:20:41
0
madisonl867
Madison🌸 :
Amen
2026-11-05 11:14:58
0
user8383729282
user8383729282 :
Amen
2026-11-05 10:36:40
0
user912932087
user912932087 :
🥰🥰🥰
2026-11-05 14:44:17
0
To see more videos from user @awiniec38, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یوں تو وہ یکتا ہے عالم تنہائی میں مگر میں نے گھبرا کر کئی نام پکارے اس کے وہ ایک ہے، یکتا ہے، بے نیاز ہے، لیکن میں کمزور ہوں۔ جب تنہائی نے گھیرا، جب دل ڈوبنے لگا، جب کوئی سہارا نظر نہ آیا تو میں نے گھبرا کر اسی ایک رب کو کئی ناموں سے پکارا۔ کبھی یا رحمن کہا، کبھی یا رحیم پکارا کبھی یا جبار کہا، تو کبھی یا ستار پکارا کبھی دل نے یا شکور کہا، تو کبھی لبوں نے یا غفور کہا اور وہ... وہ تو ایسا مہربان ہے کہ اس نے میرے ہر نام پر لبیک کہا وہ یکتا ہے، اسے کسی کی ضرورت نہیں، وہ تو عالم تنہائی میں بھی بے نیاز ہے۔ مگر میں... میں تو ایک لمحے کی تنہائی بھی برداشت نہیں کر سکتی۔ جب دنیا نے منہ موڑا، جب اپنے بھی اجنبی لگے، جب دل میں اندھیرا سا چھا گیا تو میں نے گھبرا کر اسی ایک در کو کھٹکھٹایا جسے کبھی بھول گئی تھی۔ کبھی یا رحمن کہہ کر اس کی رحمت کو پکارا، کبھی یا جبار کہہ کر اپنے ٹوٹے دل کو جوڑنے کی فریاد کی، کبھی یا وکیل کہہ کر اپنے سارے معاملے اس کے سپرد کیے، کبھی یا ولی کہہ کر تنہائی میں اس کی دوستی مانگی۔ اور کمال تو یہ ہے کہ وہ رب جسے میں نے خوشی میں بھلا دیا تھا، اس نے تکلیف میں مجھے یاد رکھا۔ میں نے اسے کئی ناموں سے پکارا، اس نے ایک ہی نام سے جواب دیا
یوں تو وہ یکتا ہے عالم تنہائی میں مگر میں نے گھبرا کر کئی نام پکارے اس کے وہ ایک ہے، یکتا ہے، بے نیاز ہے، لیکن میں کمزور ہوں۔ جب تنہائی نے گھیرا، جب دل ڈوبنے لگا، جب کوئی سہارا نظر نہ آیا تو میں نے گھبرا کر اسی ایک رب کو کئی ناموں سے پکارا۔ کبھی یا رحمن کہا، کبھی یا رحیم پکارا کبھی یا جبار کہا، تو کبھی یا ستار پکارا کبھی دل نے یا شکور کہا، تو کبھی لبوں نے یا غفور کہا اور وہ... وہ تو ایسا مہربان ہے کہ اس نے میرے ہر نام پر لبیک کہا وہ یکتا ہے، اسے کسی کی ضرورت نہیں، وہ تو عالم تنہائی میں بھی بے نیاز ہے۔ مگر میں... میں تو ایک لمحے کی تنہائی بھی برداشت نہیں کر سکتی۔ جب دنیا نے منہ موڑا، جب اپنے بھی اجنبی لگے، جب دل میں اندھیرا سا چھا گیا تو میں نے گھبرا کر اسی ایک در کو کھٹکھٹایا جسے کبھی بھول گئی تھی۔ کبھی یا رحمن کہہ کر اس کی رحمت کو پکارا، کبھی یا جبار کہہ کر اپنے ٹوٹے دل کو جوڑنے کی فریاد کی، کبھی یا وکیل کہہ کر اپنے سارے معاملے اس کے سپرد کیے، کبھی یا ولی کہہ کر تنہائی میں اس کی دوستی مانگی۔ اور کمال تو یہ ہے کہ وہ رب جسے میں نے خوشی میں بھلا دیا تھا، اس نے تکلیف میں مجھے یاد رکھا۔ میں نے اسے کئی ناموں سے پکارا، اس نے ایک ہی نام سے جواب دیا "میرا بندہ" وہ تو کہتا ہے نا "فاذکرونی اذکرکم" تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا۔ میں نے تو گھبرا کر پکارا تھا، اس نے محبت سے سنا۔ اے میرے اللہ! جب تک تو میرے ساتھ ہے، مجھے کسی تنہائی سے ڈر نہیں۔ #viraltiktok #grownmyaccount✅ #creatorsearchinsights #islamcomfortingwords#pleasedontunderreviewmyvedios🔥

About