@k.norawit: ခုမှနိုးပြီးတန်းလာကြတာလားဟင်copterခေါင်းကိုသွားဖြီးပေးချင်လိုက်တာ🤣🤣 #foolinlove#IQIYIIJOYTH2027XFOOLINLOVE#bankartit #copter

Jully Norawit 💗
Jully Norawit 💗
Open In TikTok:
Region: MM
Thursday 05 November 2026 05:59:17 GMT
2410
402
1
11

Music

Download

Comments

chitthaewai4422
Aries :
😁😁😁
2026-11-05 07:39:14
1
To see more videos from user @k.norawit, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر زندگی دوبارہ ملی تو شاید انسان کچھ فیصلے بدل لے، کچھ راستوں پر قدم رکھنے سے پہلے سوچ لے، کچھ لوگوں کو اتنی اہمیت نہ دے اور کچھ لمحوں کو گزرتے ہوئے یوں نظر انداز نہ کرے جیسے وہ دوبارہ کبھی بھی جینے کو مل جائیں گے۔ شاید اس بار ان باتوں پر خاموش نہ رہے جنہوں نے عمر بھر دل میں شور مچائے رکھا، اُن لوگوں کو نہ کھوئے جن کے بغیر بعد میں زندگی تو گزری مگر پہلے جیسی کبھی نہ ہو سکی۔ اور شاید ان خوابوں کے لیے بھی وقت نکال لے جنہیں دوسروں کی خوشیوں کے لیے ہمیشہ کل پر چھوڑتا رہا۔ مگر عجیب بات ہے، انسان کو اپنی زندگی کی قدر اکثر تب آتی ہے جب اُس کے پاس اسے بدلنے کا وقت تو ہوتا ہے، مگر گزرے ہوئے لمحوں کو واپس لانے کا اختیار نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں، اگر زندگی دوبارہ مل بھی جائے تو کیا ہم واقعی مختلف فیصلے کریں گے؟ یا پھر وہی دل وہی محبتیں، وہی غلط فہمیاں اور وہی ضد ہمیں دوبارہ اُنہی راستوں پر لے جائیں گی؟ شاید انسان کی سب سے بڑی بے بسی یہی ہے کہ اُسے زندگی جینے کا سلیقہ اکثر تب آتا ہے، جب زندگی کا ایک بڑا حصہ گزر چکا ہوتا ہے۔🤧🙃 #Pakhtoonist  #pashtosong  #urducaption  #nature  #vedio  @TALHA 🧸

About