@rabiahayat4: #CapCut #سینوں پہ پھونکنے کے لیے دم بتائیں گے🗣️ اس دم کے ساتھ دل میں چھپے غم بتائیں گے 💔 صوفی تجھے خبر ہی نہیں رازِ عشق کی❔❕ آنا ہمارے پاس کبھی ہم بتائیں گے🫠 ہم خود بتائیں گے تمہیں اپنی برائیاں✨ وہ اس لیے کہ لوگ تمہیں کم بتائیں گے!💁🏻♀️ #دنیا کو کیا خبر ہمارے اندر کیا ہے ہم نے مسکراہٹ کے پیچھے غم چھپائے ہیں آنا کبھی تنہائی میں ہمارے پاس ہم تمہیں اپنے دل کے سارے راز بتائیں گے #ہم خود ہی اپنا آئینہ بن جائیں گے تم سے پہلے ہم اپنی خطا بتائیں گے لوگ تو بڑھا چڑھا کر بتاتے ہیں عیب ہم اپنی برائیاں خود ہی سنا جائیں گے