:یہ غریبی ''یہ نوکری''یہ شاعری''اور یہ عشق
سارے کا سارا بوجھ جوانی پہ ہی آگیا✍️
2026-11-05 13:15:33
1
تنہا چاند 🌙🌙🌙 :
کاٹ کر اذیت کے دن تنہا ہم نے
تیرے ہونے نہ ہونے پر خاک ڈال دی
2026-11-06 06:20:56
1
⚔️Miر Aلi ⚔️ :
وہ میرے سامنے ہو اور مُجھے اس کو دیکھنے کا دل نہ کرے مولا اتنا صبر دےدے😔🤲🏻💔
2026-11-05 15:20:04
2
🍂"MOON Heart"🦋 :
Hyee kamal ki line 😭🤌🥀
2026-11-05 12:56:11
2
🥀😭Sad ❤️🩹🤕Mehru💔🥹 :
😭😭😭
2026-11-06 06:20:19
1
mohsinabbaskhokhar78600s :
❤️❤️❤️
2026-11-05 12:05:38
2
گہری چپ 💔 :
[Broken heart][Broken heart][Broken heart]
2026-11-05 08:18:04
1
RaMiZ ALi JaT :
👌👌👌
2026-11-05 12:48:55
0
aqib ali :
🥰🥰🥰
2026-11-05 16:04:24
0
شعیب حسن رانجھا :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-05 16:10:23
0
ᰔᩚS…K.. King :
🥰🥰🥰
2026-11-05 15:25:10
0
درویش 962 ✌️ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-06 09:17:44
0
wakeelhassan34 :
🥀🥀🥀
2026-11-05 14:54:17
0
wakeelhassan34 :
اپنے آپ کو کسی کا دوسرا انتخاب نہ بننے دیں۔۔۔!!
یا تو کسی کی زندگی میں پہلی ترجیح بن کر رہیں،
یا پھر اُس کی زندگی سے خاموشی سے نکل جائیں۔۔۔!!
کیونکہ محبت میں کسی کی مجبوری بن کر رہنا،
اپنی عزتِ نفس کو ہر روز تھوڑا تھوڑا مارنے کے برابر ہے۔۔۔!!
جو شخص آپ کو کھونے کے خوف سے زیادہ،
آپ کو نظر انداز کرنے میں سکون محسوس کرے،
اُس کے لیے خود کو بار بار ثابت مت کریں۔۔۔!!
یاد رکھیں، آپ کسی کے فارغ وقت کا مشغلہ نہیں،
آپ ایک مکمل انسان ہیں، جس کے جذبات بھی قیمتی ہیں۔۔۔!!
جہاں آپ کی موجودگی کی قدر نہ ہو،
وہاں اپنی غیر موجودگی کا احساس دلانے کے لیے بھی مت رکیں۔۔۔!!
محبت مانگنے سے نہیں، دل سے کی جاتی ہے،
اور جہاں بار بار اپنی اہمیت بتانی پڑے،
وہاں سمجھ جائیں کہ آپ کی جگہ دل میں نہیں،
صرف ضرورتوں میں ہے۔۔۔!!
اپنی قدر کریں، کیونکہ جو خود کو سستا کر دیتا ہے،
دنیا بھی اُسے آسانی سے نظر انداز کرنے لگتی ہے۔۔۔!! 🥀🖤
2026-11-05 14:54:25
1
To see more videos from user @nike.sad1, please go to the Tikwm
homepage.