@paktiger333: 🚨🚨عامر خان چمکنی کی مبینہ گمشدگی، بھائی نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا آئی ایس ایف رہنما عامر خان چمکنی کی مبینہ غیر قانونی حراست اور گمشدگی کے خلاف ان کے بھائی امین خان نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں آئی جی خیبرپختونخوا سمیت 9 فریقین نامزد