@zaviakbar5: ایک حویلی تھی، بٹوارا ہو گیا… 💔 بچے تو خوش ہیں، ماں باپ ایک دوسرے کو ترس گئے! ماں باپ نے کبھی اولاد تقسیم نہیں کی… اولاد نے ماں باپ تقسیم کر دیے! اللہ ہر ماں باپ کو اولاد کی محبت اور ساتھ نصیب فرمائے۔ آمین 🤲 ✍️ زاوی رائٹس #ماں_باپ #بٹوارا #ParentsLove #EmotionalPost #ViralVideo