@kashmiri_s505: 5 نومبر راولاکوٹ سے سردار امان کا کشمیر، پاکستان اور اوور سیز بھائیوں کے نام اہم پیغام۔۔#Standwithkashmir #RightsMovementAJK #unfrezzmyaccount #repost #growmyaccount
یا اللّٰہ پاک تجھے تیری خدائی کا واسطہ ہے
کشمیر کی مدد فرما غائبانہ آمین
2026-11-05 08:18:53
95
Makki Butt :
pak army zindabad
2026-11-05 07:58:15
2
Mohiz🐆 :
یا اللہ پاک کشمیریوں کی حفاظت فرما آمین
2026-11-05 07:45:19
45
بیکس ہل کولیاڑی 😍 :
pak foj itna taqat wr a tw unhn whan bethy in puramun logu se kia khtra a k unhn mar rhy han
2026-11-05 12:13:57
0
بابا کشمیری JK :
پاکستانی فوج مرد باد
2026-11-05 09:26:46
32
AM Herbalist :
100%right brother great kashmir
2026-11-05 10:02:34
0
꧁SH0AIB꧂ :
پاکستان فوج زندہ باد
2026-11-05 08:46:22
4
ₘₒᵢₙ :
May Allah protect you 🤲
2026-11-05 11:23:04
0
mani :
Pakistan army zinda bad
2026-11-05 09:59:54
3
Mush Mirza :
Free free Kashmir 💯💯💯💯💯👍👍👍👍
2026-11-05 15:27:52
2
shoukatawanshouka7 :
اللہ پاک تمام کشمیریوں کی حفاظت فرمائے
2026-11-05 08:12:48
14
wajid neelam 92 :
یا اللہ تمام مظلوم اور معصوم کشمیری مسلمانوں کے عیبی مدد اور نصرت فرما تمام شہداء کے درجات کو بلند فرما تمام زخمیوں کو یا اللہ صحت یاب فرما
2026-11-05 08:21:55
15
Khalil Ahmed Mughal :
pak army zinda bad
2026-11-05 17:21:41
0
Kaladam kashmiri girl Noor :
aj ak ho jawo kashmir k laya 😭😭😭😭
2026-11-05 07:24:34
16
Amesh Jarral :
آزاد کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
جو معصوم جانیں ضائع ہوئیں، اللہ تعالیٰ ان سب شہداء کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ہم پاکستان اور آزاد کشمیر کے تمام ذمہ دار اداروں، حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اللہ کے حضور جوابدہی کو یاد رکھیں۔ طاقت کا استعمال ہمیشہ قانون، انصاف اور انسانیت کے دائرے میں ہونا چاہیے۔ ہر بے گناہ خون کا حساب ایک دن ضرور ہوگا۔
یا اللہ! مظلوموں کی مدد فرما، ظالم کو ظلم سے روک دے، حق کو غالب فرما، شہداء پر اپنی رحمت نازل فرما، زخمیوں کو شفا عطا فرما، اور ہمارے کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت فرما۔ جو حق اور انصاف کے لیے پُرامن جدوجہد کر رہے ہیں، انہیں استقامت، اتحاد اور کامیابی عطا فرما۔ آمین۔
2026-11-05 09:36:23
6
sardar anuo khan :
inshallah. Allah AP ki hafzat Kary ameen
2026-11-05 07:55:02
5
shoaib Ahmed :
zulam zada arsay tk ni rata inshaALLAH sub ka hisab ho ga or ALLAH hisib kry ga inshaALLAH
2026-11-05 15:27:06
2
Shafiqmalik.ss :
Allah pak madad Kary ga
2026-11-05 15:28:43
2
zaheer abbasi 💕💕🇵🇰 :
2026-11-05 13:01:32
0
zaheer abbasi 💕💕🇵🇰 :
2026-11-05 13:01:38
0
Sadia Raza :
یا اللہ معصومین کربلا کے صدقے میرے کشمیر کی مدد فرما [Pray][Pray]
2026-11-05 12:57:50
3
Tassadiq Bukhari5785 :
Allah Pak ap sab ko apny hifzo aaman mn rakhy Ameen
2026-11-05 14:11:05
1
Rafaqat awan :
@Khaleeq naz::یا اللّٰہ پاک تجھے تیری خدائی کا واسطہ ہے
کشمیر کی مدد فرما غائبانہ آمین
2026-11-05 10:29:59
4
ayeshii_231 :
اے اللہ! اس ظالم فوج کے ظلم کا خاتمہ فرما اور بے گناہ لوگوں کو انصاف عطا فرما۔ آمین
2026-11-05 10:15:02
3
Khaleeq naz :
:یا اللّٰہ پاک تجھے تیری خدائی کا واسطہ ہے
کشمیر کی مدد فرما غائبانہ آمین
2026-11-05 09:16:29
5
To see more videos from user @kashmiri_s505, please go to the Tikwm
homepage.