@mohabbat_har_gai: تمہاری مسکراہٹ میری خوشیوں کی وجہ ہے، تمہارا ساتھ میری زندگی کی سب سے حسین دعا ہے۔ تم پاس ہو تو دنیا خوبصورت لگتی ہے، تم دور ہو تو ہر خوشی ادھوری لگتی ہے۔ میری ہر دھڑکن میں تیرا نام بستا ہے، میرا دل ہر لمحہ صرف تجھے ہی سوچتا ہے۔ تم سے بات ہو تو دن سنور جاتا ہے، تمہاری آواز سے دل کو سکون آ جاتا ہے۔ نہ دولت کی خواہش، نہ شہرت کا ارمان ہے، بس تیرا ساتھ رہے، یہی میری پہچان ہے۔ تم میری محبت کا سب سے حسین احساس ہو، میری دعاؤں کا جواب اور میری زندگی کا خاص حصہ ہو۔ جانِ من! تم ہو تو میری دنیا مکمل ہے۔ #viralvideo #fouryou #fyppage #unfreezemyaccount #انتخاب_عشق