@femina.magazine: حالیہ دنوں میں انہوں نے دبئی کے سفر کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔تصاویر میں متھیرا ماؤو رنگ کے مختصر لباس میں دکھائی دے رہی ہیں، جس کے ساتھ انہوں نے اسی رنگ کی کیپ اور دوپٹہ بھی پہنا ہوا ہے۔ ان کے انداز میں سر ڈھانپا گیا تھا، تاہم ٹانگیں نمایاں تھیں۔ تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے لباس کے انتخاب پر مختلف تبصرے شروع کر دیے۔ #FeminaMagazine #Mathira #MathiraDubaiLook #CelebrityFashion #PakistaniCelebrities #ViralPictures #SocialMediaReactions #PakistaniShowbiz