زنـدگی میــں جب برا وقت آتا ہـــے ناا
تو اکثر وہ لوگ بھی ساتھ چھوڑ جاتــے ہیں جن پر سب سے زیادہ مان ہوتا ہــے۔ اپنــے پیروں پر کھڑے ہونا سیکھیـں اور خود کو اندر سے اتنا مضبوط بنائیــں کہ کسی کا سہارا نہ لینا پڑے۔ مشکل میــں صرف آپ ہی اپنــے آپ کو سنبھال سکتــے ہیــں۔ لوگ صرف آپ کی کامیابی کا حصہ بنتــے ہیــں، آپ کی تکالیف کا نہیــں۔ اس لیــے دوسروں ســے توقعات کم رکھیں اور اپنی ذات سے محبت کریں...!!🫠🫂
🎋❤️🩹🍂
2026-11-05 09:46:24
0
ن🕷️ :
face reveal?
2026-11-05 08:00:42
0
Shahzaib khan :
🥰🥰🥰
2026-11-05 10:15:20
1
ارشدمیر ٹالانی :
🥰🥰🥰
2026-11-05 13:46:14
0
Aysha :
🥰🥰🥰
2026-11-05 08:39:54
0
MANHH_🫀👻 :
🥰🥰🥰
2026-11-05 08:10:48
0
Awais Khan :
🥰🥰🥰
2026-11-05 08:03:58
0
Sara khan :
🥰🥰🥰
2026-11-05 08:06:03
0
кнαη :
💔
2026-11-05 09:59:21
0
oijo :
❤️
2026-11-06 13:10:11
0
To see more videos from user @mr.zee.khan.786, please go to the Tikwm
homepage.