مرد بھی درد چھپاتا ہے، عورت بھی آنسو پیتی ہے،
دونوں کی کہانی ایک ہے، بس خاموشی الگ ہوتی ہے۔
وہ سمجھتا ہے کہ عورت اس کا درد نہیں جانتی،
وہ سمجھتی ہے کہ مرد اس کے جذبات نہیں پہچانتا،
حقیقت تو یہ ہے کہ دونوں ٹوٹتے ہیں اندر سے،
مگر ایک دوسرے کو سمجھ نہیں پاتے۔