دہشت گرد فورسزز نے صبح نماز فجر کہ ٹائم جنگی ہتھیاروں سے اٹیک کیا۔۔۔اور ایک گھر پر ڈراؤن گہرایا جس کی وجہ سے ہمارے چار چھوٹے بچے شہید ہو گئے ھیں۔۔۔اور فائیرنگ سے تین ہمارے نوجوان شہید ھو گئے ھیں۔۔۔زخمیوں کی تعداد زیادہ ھے۔۔۔😭🤲
2026-11-05 08:28:25
15
ZeltrivoTV :
2026-11-05 12:50:18
1
🇳🇿Sardar Waqar Rasheed🌹 :
کشمیر میں ظلم و جبر کی انتہا کر دی گئی بچوں کو ڈراون حملہ کر کے مار دیا پر امن لوگوں کو گولیاں مار رہے ہیں انٹر نیٹ بند ہے ہمارے لیے آواز اٹھاو
2026-11-05 08:14:24
35
🍁(کالعدم کشمیری)🍁 :
مقبوضہ کشمیر کا سنتے تھے آج آذاد کشمیر میں دیکھ رہے ہیں😭😭😭😭
2026-11-05 10:10:30
10
junaid kashmiri :
Sb dua kara kashmir k Lia 😭😭😭
2026-11-05 08:24:24
9
attaullah :
2026-11-05 08:21:57
4
. Safar-e-Iman :
Dua kro halat thk ni h
2026-11-05 08:23:58
8
𝑭𝒂𝒉𝒂𝒅 𝒁𝒂𝒇𝒂𝒓 ♛ :
اللہ پاک آپ کو اجر دے گا آپ مظلوم کشمیریوں کی آواز بنے اللہ تعالٰی آپ کو لمبی زندگی دے اپنی حفظ و امان میں رکھے 🤲🥺