آزاد کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
جو معصوم جانیں ضائع ہوئیں، اللہ تعالیٰ ان سب شہداء کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ہم پاکستان اور آزاد کشمیر کے تمام ذمہ دار اداروں، حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اللہ کے حضور جوابدہی کو یاد رکھیں۔ طاقت کا استعمال ہمیشہ قانون، انصاف اور انسانیت کے دائرے میں ہونا چاہیے۔ ہر بے گناہ خون کا حساب ایک دن ضرور ہوگا۔
یا اللہ! مظلوموں کی مدد فرما، ظالم کو ظلم سے روک دے، حق کو غالب فرما، شہداء پر اپنی رحمت نازل فرما، زخمیوں کو شفا عطا فرما، اور ہمارے کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت فرما۔ جو حق اور انصاف کے لیے پُرامن جدوجہد کر رہے ہیں، انہیں استقامت، اتحاد اور کامیابی عطا فرما۔ آمین۔
2026-11-05 11:48:06
66
itz_kashmiri.10011 :
آللہ پاک تمام بہن بھائیوں کی حفاظت فرمائے آمین 😢🥺
2026-11-05 15:00:12
17
HamziMughal :
allahhuakber
2026-11-05 13:27:03
7
ᥫ᭡🍁کلعدم کشمیری⚔️" :
Free Kashmir 🍁😭💔
2026-11-05 18:28:09
1
🚩Asad Kashmiri🚩 :
اج میں نے یہ سب کچھ دیکھ کر میری طبیعت بہت خراب ہو گئی ہے اللہ پاک میری کشمیر کی حفاظت فرما امین 🥹🤲
2026-11-05 15:33:32
8
⚜️سردار اخلاق ⚜️ :
اللہ پاک تمام بہن بھائیوں کی حفاظت فرمائے آمین 😢🥺
2026-11-05 15:14:59
5
🍁کالعدم کشمیری :
😭💔
2026-11-05 11:43:22
2
𓆩⚔️SARDAR×SHAHZI⚔️𓆪 :
hyeee Mera kashmir jal gya 😭😭😭
2026-11-05 13:46:43
6
انم786 :
2026-11-05 16:39:08
2
Kashmirey ö yr 😎 :
2026-11-05 16:47:51
1
M ,sadaqat :
2026-11-05 18:26:24
1
RAJPOOT :
2026-11-05 17:58:34
1
كالعدم كشمىرى🚩 :
2026-11-05 17:09:23
1
Shahzadkabir804 :
2026-11-05 17:03:07
1
Kashmirey ö yr 😎 :
2026-11-05 16:47:21
1
Asif Gujjar 7830 :
2026-11-05 14:54:17
2
Kashmirey ö yr 😎 :
2026-11-05 16:47:45
1
🥷🇸🇩🏇شہادت کا شیدائی ⚔️🇸🇩 :
2026-11-05 18:01:37
1
Asad Lashari :
Allah sab ki hifazat farma..
2026-11-05 15:33:41
2
XAIN✨ :
اللّٰہ کشمیر کی خیر فرما 🥺
2026-11-05 15:17:34
4
محمد عثمان :
اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے 🥰🥰🥰🥰
2026-11-05 16:50:38
2
Anus :
2026-11-05 09:58:20
2
Qasim khan :
Allah Paak maryy Kashmir kii Hifazat krna ,,
2026-11-05 15:33:11
3
خان عمر سدوذئ 🥂👑 :
afsoos
2026-11-05 10:26:35
5
To see more videos from user @inajk0313, please go to the Tikwm
homepage.