@kitab_e_zindgi: تکبر نے فرشتے کو شیطان بنا دیا، اور انسان اسی تکبر میں خود کو جنت کا ٹھیکے دار سمجھ بیٹھا ہے۔ خود حاجی صاحب بن کر کھڑا ہے، مگر باقی انسانوں کے لیے جہنم کے فیصلے بھی خود ہی سنا رہا ہے۔ یہ سوچنے کا مقام ہے۔ #تکبر #انسان
ابلیس کبھی فرشتہ تھا ہی نہیں، بلکہ جن تھا، جیسا کہ سورۃ الکہف، آیت 50 میں واضح ہے۔ عبادت کی وجہ سے اسے فرشتوں میں مقام حاصل تھا، لیکن اس کی اصل تخلیق جنات میں سے تھی۔ براہِ کرم دینی بات شیئر کرنے سے پہلے قرآن و حدیث کے مستند حوالوں سے تحقیق ضرور کر لیا کریں۔
2026-11-05 12:57:54
1
sajeelrajpoot98 :
❤️❤️❤️
2026-11-05 11:23:05
0
(◍•ᴗ•◍) ミ💖 ᴍᴀʟɪᴋ ᴀʟɪ804ᴀ 💖彡 :
🥰🥰🥰
2026-11-06 15:51:26
0
To see more videos from user @kitab_e_zindgi, please go to the Tikwm
homepage.