@hirueditz3: سید فضل حسین نے شادی کے لیے 30 سال کی عمر مقرر کرلی! دل میں کوئی لڑکی بھی نہیں، مگر ہونے والی شریکِ حیات کے لیے شرط بتا دی! 👀❤️آخر اداکار کو کیسی لڑکی چاہیے؟ اور شوبز میں ان کا سب سے بڑا خواب کیا ہے؟ ان کے تازہ بیان میں دونوں باتوں کا جواب مل گیا!(شوبز رپورٹر | STARORA ENTERTAINMENT)ارے بھئی! اداکار سید فضل حسین ابھی سے شادی کے بجائے اپنے کیریئر کو ترجیح دے رہے ہیں، اور ان کے ارادے بھی خاصے واضح ہیں! 😍حال ہی میں پروگرام ’’مذاق رات‘‘ میں شرکت کے دوران انہوں نے اپنی شادی اور شوبز کیریئر کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی