وہ *مسجد نمرہ* ہے، جو میدانِ عرفات میں ہے۔
یہ مسجد سال میں صرف ایک مرتبہ کھلتی ہے،
*9 ذی الحجہ کو، حج کے دن۔*
اس دن حجاج کرام وہاں ظہر اور عصر کی نماز اکٹھی پڑھتے ہیں، اور خطبہ حج سنتے ہیں۔
اس کے بعد یہ مسجد پورا سال بند رہتی ہے۔
2026-11-20 16:02:49
14
🌹༺ 𝐑𝐄𝐇𝐀𝐍 𝐌𝐊𝐊 ༻🌹 :
مسجد نمرہ اس مسجد میں میں نی نماز ادا کیاہے [Innocent]
2026-11-06 03:27:08
23
ABDUL HAFEEZ :
*مسجدِ نمرہ، میدانِ عرفات والی مسجد* 🕌
یہ وہ مسجد ہے جو سال میں صرف ایک بار کھلتی ہے،
*9 ذوالحجہ کو، حج کے دن۔*
حاجی اسی دن وہاں جمع ہوتے ہیں، خطبہ حج سنتے ہیں، اور ظہر و عصر کی نماز ایک ساتھ ادا کرتے ہیں۔
باقی پورا سال یہ مسجد بند رہتی ہے۔
2026-11-12 10:26:18
9
Awan 🫀🦅 :
*مسجدِ نمرہ، عرفات*
یہ سال میں صرف ایک بار، 9 ذوالحجہ کو حج کے خطبے کے لیے کھلتی ہے۔
2026-11-22 16:51:39
1
Gul Sher Ahmed Dogar :
مسجد نمرہ
2026-11-05 17:45:40
6
@ Alimzaib :
حج۔کہ۔ایرادی۔کر۔
2026-11-05 14:28:40
3
Rizwan hussain :
masjid -e- nimra Jo Saudi arb ma wakia ha
2026-11-05 08:36:49
5
💫AGHA SHAHAB DURRANI 💥 :
Masjid-e-Nimra de, che pa Arafat ke de ao sirf pa Hajj ke, pa 9 Zilhaj, yaw zal khlasegi.
2026-11-14 02:18:53
1
Yaqoob Ali :
masjid Al Haram in Makkah 🌹💯❤️🥰💯💯🥰🥰🥰🥰
2026-11-05 12:09:00
1
Silent King 👑༒ :
*مسجدِ نِمرہ، میدانِ عرفات والی مسجد!* 🕌
یہ وہ مسجد ہے جو سال میں صرف *ایک بار* کھلتی ہے۔
*9 ذوالحجہ* کو حج کے دن، جب سارے حاجی عرفات میں جمع ہوتے ہیں، تب ہی اس مسجد میں ظہر اور عصر کی نماز ایک ساتھ ادا کی جاتی ہے اور خطبہ حج ہوتا ہے۔
باقی پورا سال یہ مسجد بند رہتی ہے۔
2026-11-11 18:54:47
1
。𝐬︎𝐚︎𝐚︎𝐝︎𝐞︎𝐝︎𝐢︎𝐭︎𝐳︎.: :
masjid nimra Arafat ke maqam par waha Hajj ke moqa par srif aik Baar jumma ke nimaz parhe jaate hai our pora saal band hota hai phir
2026-11-05 10:33:29
1
꧁༒𝑆ℎ𝑎𝑏𝑎𝑛🖤𝐾ℎ𝑜𝑘ℎ𝑎𝑟 ༒꧂ :
masjid al taj mahal🥰🥰🥰
2026-11-10 14:44:20
1
🚩 مشرف چجھڑا🚩 :
مسجدِ نمرہ، میدانِ عرفات والی مسجد* 🕌
یہ وہ مسجد ہے جو سال میں صرف ایک بار کھلتی ہے،
*9 ذوالحجہ کو، حج کے دن۔*
حاجی اسی دن وہاں جمع ہوتے ہیں، خطبہ حج سنتے ہیں، اور ظہر و عصر کی نماز ایک ساتھ ادا کرتے ہیں۔
باقی پورا سال یہ مسجد بند رہتی ہے۔
2026-11-21 12:52:46
1
🌹سردار جوکیو ،🙏 :
Masjeed nemra🥰🥰
2026-11-12 07:10:35
1
👑Wajid🦅Ahmad👑 :
Eid Ki Nimaz
2026-11-05 15:14:10
1
Nasir khan :
Makkah Mubarak
2026-11-05 10:15:42
0
Raja...king🇮 🍷🍹❥❥══.══ :
رےونڈ ❤️❤️❤️
2026-11-18 18:03:31
0
Abid Hussain :
masjid nemra.
2026-11-20 05:09:09
0
chota gull :
numra
2026-11-19 08:41:07
0
Faizan Khan :
Faizan khan🌸🖤:*مسجدِ نمرہ، عرفات*
یہ سال میں صرف ایک بار، 9 ذوالحجہ کو حج کے خطبے کے لیے کھلتی ہے۔
2026-11-22 19:51:01
0
03477 :
وہ مسجد نمرہ جو سال میں ایک بار کھلتی ہے
2026-11-21 14:02:46
0
وخت ته انتظار کوا :
وہ کیوں بھائی
2026-11-23 16:12:10
0
Fiazahmad34t56 :
masjid nimra
2026-11-05 16:07:20
0
To see more videos from user @aqsakhan2525, please go to the Tikwm
homepage.