Allah pak mra bhaiuon ko hifz o aman ma rkhy Ameen
2026-11-05 10:13:33
5
Noor e Adan :
:یا رب ذوالجلال، تجھے تیری خدائی کا واسطہ! راولاکوٹ میں موجود تمام کشمیری بھائیوں کی مدد فرمانا ان کو اپنی حفاظت میں رکھنا، آمین 😭😭😭🤲🤲🤲
2026-11-05 10:59:17
2
Azad Kashmir :
hum ap k sth insha'Allah
2026-11-05 10:22:09
0
Rashid Ali Passwordpassword ID :
Dollar army murda abad
2026-11-05 08:42:00
3
Kk :
اللھم النصر اخواننا المسلمین فی بلاد راولاکوت وانصرھم
اللہم امین یارب العالمین
2026-11-05 11:27:05
1
Muhammad Abid :
اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے سب کشمیریوں کی اواز ہمیشہ بلند رکھے اور اپنے جذبات پہ کامیاب کرے اور اللہ پاک سب کشمیریوں کی حفاظت کرے امین
2026-11-05 10:13:03
1
🌙 _خان سردار آدی سدوزئی 🌙 :
ponch ki dhrati na kabhi buzdil nai paidah kiy salam
2026-11-05 10:16:18
2
☠️AmAd MaDii☠️ :
Allah pak hifazat farmaye yah maray rab kashmir ki madad farma 🥹🥹🥹🥹🤲🤲
2026-11-05 10:13:25
1
Kashmirian🍁 :
سلوٹ ہے میرے کشمیر کی بہن بیٹیوں اور شہدا کو ۔۔۔۔۔اللہ پاک میرے کشمیریوں پر اپنا خصوصی کرم کر دے امین
2026-11-05 09:44:24
2
کالعدم کو ٹلی الے :
Allah pak sb bahaion ki hifazat fermayain
2026-11-05 10:15:56
1
fareedgujjar117 :
الله پاک آپ سب حفاظت فرمائے آمین
2026-11-05 10:09:04
1
naz Nazli Saddique :
Allah hifazat farmaye ameen
2026-11-05 09:29:29
1
FIAZ TAHIR :
Ameen
2026-11-05 10:11:25
0
🍁JK 👁️🗨️LF🚩خود مختار 🍁 :
2026-11-05 10:07:36
1
𝓢𝓱𝓪𝓱𝓲𝓭𝓪𝓵𝓲 𝓚𝓪𝓼𝓱𝓶 :
2026-11-05 09:49:50
1
🫡 i love Kashmir 🫡 :
2026-11-05 09:23:46
1
Waseem Akram :
2026-11-05 09:32:08
1
Waseem Akram :
2026-11-05 09:32:00
1
☞313𝚋𝚛𝚊𝚗𝚍☜ :
2026-11-05 09:24:32
1
خائف لوگ :
میں ایک پاکستانی پنجابی ہوں اور مشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ کشمیر کے لوگ ہمارے بھائی ہیں، ان کا دکھ ہمارا دکھ ہے اور ان کی خوشی ہماری خوشی۔ اللہ تعالیٰ کشمیر میں امن قائم فرمائے، بے گناہوں کی حفاظت فرمائے اور تمام مظلوموں کی مدد فرمائے۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لیے دعا گو ہیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔ 🤲
2026-11-05 11:02:06
1
Extra panadol :
سرخ سلام
2026-11-05 12:55:55
0
Ajazahmed Chak :
Salamat rahein
2026-11-05 13:03:20
0
Shela :
2026-11-05 13:03:00
0
❣️کالعدم کشمیری 🌶❣️💦 :
لمعہ فکریہ:
راولاکوٹ دھرنوں میں بیٹھے پُرامن لوگوں پر یلغار کی ترغیب دینے اور اس پر شادیانے بجانے والوں کو ایک لمحے کے لیے اپنے گریبان میں جھانک کر ضرور سوچنا چاہیے کہ آخر ہم اخلاقی اور انسانی اقدار کی کس پستی میں جا گرے ہیں کہ ایک چڑیا کا کردار ادا کرنے سے قاصر جو آتشِ نمرود پر اپنی ننھی سی چونچ میں پانی کا ایک قطرہ لیکر اس ارادے سے نکلی کہ تاریخ میں میرا نام آگ بجھانے کی کوشش کرنے والوں میں لکھا جائے نہ کہ آگ لگانے والوں میں۔
کاش! ہم انسان نفرت، تشدد اور انتقام کو ہوا دینے کے بجائے انسانیت، امن اور بھائی چارے کا راستہ اختیار کرنے کی توفیق حاصل کر سکیں۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ لیکن انسانی جانوں کے ضیاع پر خوشیاں منانا آخر کس اخلاقی اور انسانی معیار کی عکاسی کرتا ہے؟ اللہ تعالٰی تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ہماری دھرتی کو اپنی حفظ وامان میں رکھے، آمین
@highlight @followers @everyone
2026-11-05 13:03:11
0
کالعدم وادی کشمیر سماہنی :
واہ بہن اللّٰہ پاک آپ صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-11-05 12:57:41
0
To see more videos from user @ziamughalkashmiri, please go to the Tikwm
homepage.