@kamranaesthicx: ہماری سب سے بڑی کمزوری یہ ہے کہ ہم ہر اپنائیت دکھانے والے کو اپنا سمجھ بیٹھتے ہیں۔ 🥀 کوئی ذرا محبت سے بات کر لے، تھوڑا سا احساس دکھا دے، تو ہم اپنے دل کے وہ راز بھی اُس کے سامنے رکھ دیتے ہیں جو برسوں سے خود میں چھپائے ہوتے ہیں۔ مگر وقت سکھاتا ہے کہ ہر سننے والا سمجھنے والا نہیں ہوتا، اور ہر قریب آنے والا مخلص نہیں ہوتا۔ کیونکہ بعض لوگ ہماری زندگی میں کتاب پڑھنے آتے ہیں، اُس کے بکھرے ہوئے صفحات سمیٹنے نہیں۔ 🖤❤️🩹 #fyp