تجھے کیا خبر میرے رازداں
مجھے ضابطوں نے شکست دی
تیرے ہجر نے مجھے آلیا
میرے حوصلوں نے شکست دی
دل مضطرب کو گمان تھا
کے تو پلٹ ائے گا کسی لمحے
کیے رابطے سبھی منقطع
تیرے فاصلوں نے شکست دی
🚬💔
2026-11-05 14:14:23
0
To see more videos from user @ethan.x7, please go to the Tikwm
homepage.