@salo.isback: follow @S A L O ♥️ بھارت کے فاسٹ بولر ارشدیب سنگھ سے نیوزی لینڈ میں پہلے ون ڈے میں چار وکٹیں حاصل کرنے کے بعد سوال ہوا کہ آپ کس کو باولنگ میں اپنا آئیڈیل مانتے ہیں جس پر ارشدیب سنگھ کا کہنا تھا کہ میں وسیم اکرم کو اپنا آئیڈیل مانتا ہوں اسکی باولنگ ویڈیو دیکھ کر سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں میں ٹی 20ورلڈکپ 2024نیویارک میں وسیم اکرم سے ملا تھا کافی ٹپس مجھے دئیے تھے جس کا مجھے بہت فائدہ ہوا ہیں اور وسیم اکرم نے مجھے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا مشورہ بھی دیا تھا میں اپنی تمام تر باولنگ میں وسیم بھائی کو فالو کرکے کراتا ہوں کیونکہ میں خود لیفٹ آرم فاسٹ بولر ہوں اور مجھے وسیم بھائی کی ویڈیو بار بار دیکھنے سے بہت فائدہ مل رہا ہے خاص کرکے آخری اوورز میں یارکر گیندیں کرانا کافی مشکل کام ہوتا ہے لیکن اب مجھے اتنا مشکل نہیں ہے میں وسیم اکرم کو اپنا باولنگ استاد مانتا ہوں اگر دوبارہ مجھے کہیں وسیم بھائی سے ملاقات کا موقع ملے تو میں مزید باولنگ ٹپس پر صرف بات کروں گا #foryou #foryoupage #unfrezzmyaccount #growmyaccount #salo_lanjwani